سوتی دھاگے کی برآمد میں 17 فیصد اضافہ  

اسلام آباد :  سوتی دھاگے کی برآمد میں اگست 2025 کے دوران 17 فیصد اضافہ ہوا ۔ ادارہ شماریات (پی بی ایس)کے مطابق اگست کے دوران سوتی دھاگے کی برآمدات کا حجم بڑھ کر 17.9 ارب روپے رہا جبکہ اگست 2024 کے دوران اس کی برآمدات کا حجم 15.3 ارب روپے رہا تھا اس طرح اگست 2024 کے مقابلے میں اگست 2025 کے دوران سوتی دھاگے کی برآمد میں 2.6 ارب روپے ( 16.99 فیصد ) اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top