نصیرآباد ، ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑادیا گیا، جعفر ایکسپریس محفوظ رہی

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں جعفر ایکسپریس دہشت گردی سے محفوظ رہی۔ پولیس کے مطابق ضلع نصیرآباد میں نوتال کے مقام پر نامعلوم افراد نے ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑا دیا ۔پولیس کے مطابق جعفر ایکسیریس کے گزرنےکے بعد ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا جس کے باعث ٹرین محفوظ رہی ۔پولیس کا کہنا ہےکہ جعفر ایکسریس کوئٹہ سے پشاور جارہی تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top