تھانہ تہکال پولیس کی کارروائیاں، 2ملزم گرفتار

پشاور: تھانہ تہکال پولیس نےکارروائیاں کرتے ہوئے 2ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا۔ تر جمان کپیٹل سٹی پولیس پشاورکے مطابق تھانہ نے کارروائیاں کرتے ہوئےمشکوک مسلح ملزمان قاسم اور محمد طلحہ کو گرفتار کرلیا۔

ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران مختلف جرائم میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے دو عدد کلاشنکوف، ایک عدد پستول اور متعدد کارتوس برآمد کرلئے گئے۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top