پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد : حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی، پٹرول 2 اور ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 79 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 2روپےکی کمی کی گئی جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 263 روپے 45 پیسے فی لٹر ہوگی۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے79 پیسے کی کمی کے بعد 279 روپے65 پیسے مقرر کی گئی ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا۔

مزید خبریں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top