ٹوکیو: جاپان کے علاقے سگانوسیکی میں اچانک آگ بھڑ ک اٹھی جس نے 170 سے زائد عمارتوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ اردو نیوز کے مطابق فائر فائٹر سروس نے بتایا کہ جاپان کے جنوبی شہر اوئیتا کے علاقے سگانوسیکی میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس نے 170 سے زائد عمارتوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تاہم بدھ کی صبح تک اس پر پوری طرح سے قابو نہیں پایا جا سکا تھا۔
جاپان کے شہر اوئیتا میں آگ بھڑک اٹھی، 170 عمارتیں تباہ
19/11/2025








