لاہور میں گھریلو صارفین کے لیے سوئی ناردرن گیس کمپنی نے نئےکنکشنز لگانے کا پراسس شروع کردیاہے۔ پہلے سے ڈیمانڈ نوٹس جمع کرانے والے صارفین کو نوٹس جاری کردئیے گئے ، سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گیس کے نئے کنکشن لگانے کا پراسس شروع کردیا، گیس کنکشنز کے حصول کے لیے ترجیح اُن صارفین کو دی جائے گی جنہوں نے پہلے ہی ڈیمانڈ نوٹس جمع کرا رکھے ہیں ،کمپنی نے تین سال قبل ڈیمانڈ نوٹس جمع کرانے والے صارفین کو نوٹسز جاری کردئیے ہیں۔
لاہور میں گیس کے نئےکنکشنز لگانے کا کام شروع
02/10/2025






