OpenAI کی نئی اپڈیٹس

OpenAI نے نئی AI اپڈیٹس متعارف کر دیں

OpenAI نے نئی AI اپڈیٹس متعارف کر دیں جن کی رفتار اور درستگی میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق نئے ماڈلز پیچیدہ reasoning اور کوڈنگ ٹاسکس کو پہلے سے زیادہ تیزی اور درستگی کے ساتھ انجام دیتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جدید دور کا روبوٹ سپاہی، مصنوعی ذہانت کا نیا سنگ میل

اپ ڈیٹس میں سسٹم پرومپٹس کی بہتر ہینڈلنگ، لمبی گفتگو کے دوران کانٹیکسٹ مینجمنٹ اور ملٹی موڈل صلاحیتوں میں بہتری شامل ہے۔ اس کے علاوہ AI ٹولز کو اب ڈویلپرز کے لیے مزید آسان بنایا گیا ہے تاکہ وہ اپنی ایپس میں OpenAI ماڈلز کو زیادہ مؤثر طریقے سے شامل کر سکیں۔ ان اپڈیٹس کے بعد عالمی سطح پر AI ایکو سسٹم میں ایک نئی دوڑ شروع ہو گئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top